Sattrangi E-Magazine
Best natural Way to Get Rid of Scalp and Dandruff from Hairs-Health Tips
سر کی خشکی سے نجات کے 10 قدرتی طریقے
سر میں خشکی بہت عام ہوتی جارہی ہے جس کا نتیجہ تکلیف دہ خارش کی شکل میں نکلتا ہے اور یہ مسئلہ صرف خواتین تک محدود نہٰں بلکہ مرد حضرات کو بھی اس کا سامنا ہوتا ہے اور اس سے بچنے کے لیے نت نئے شیمپوز کا استعمال کرتے ہیں۔عام طور پر اس کی وجہ بالوں کی صفائی کا زیادہ خیال نہ رکھنا یا جلدی مسائل ہوتے ہیں تاہم گھر سے باہر لوگوں کی موجودگی میں یہ خارش شرمندگی کا باعث بھی بن سکتی ہے خاص طور پر خشکی اور جوئیں باہر نکلنا تو شرم سے پانی پانی بھی کرسکتا ہے۔
اس تکلیف سے نجات کے چند سادہ مگر دلچسپ ٹوٹکے بہت مددگار ثابت ہوتے
Benefits Of Jaggery (GUR) in Urdu-گڑ (Jaggery) کے قیمتی فوائد جن سے آپ ناواقف ہیں.Health Tips.
گڑ (Jaggery) کے قیمتی فوائد جن سے آپ ناواقف ہیں. چینی کی بجائے گڑ استعمال کریں۔
گڑ کوا نگریزی زبان میں Jaggery کہاجاتا ہے۔ گڑکو گنے کے رس سے تیار کیاجاتا ہے اور آج کے جدیددور میں بھی گڑ کی تیاری کے لیے روایتی طریقے ہی استعمال کیے جاتے ہیں جوکہ انتہائی مشقت طلب اور کئی گھنٹوں پر محیط ہوتے ہیں۔ تاہم جتنی محنت گڑ کی تیاری پر کی جاتی ہے اس سے زیادہ قیمتی اس سے حاصل ہونے والے فوائد ہیں۔ گڑ کے قیمتی اور انمول طبی فوائد سے اکثر لوگ لاعلم ہوتے ہیں۔ہمارا آج کا آرٹیکل گڑ کے فوائد پر ہی مشتمل ہے جسے پڑھنا یقینا آپ کی معلومات میں اضافے کاباعث بنے گا۔

Subscribe to:
Posts (Atom)